بلاغ 18 ڈاٹ کام درج ذیل پالیسی کے لیے پابند عہد ہے:
1. حالات حاضرہ کے سلگتے مسائل پر گہری نظر۔
2. سیاسی، سماجی، اقتصادی اور دیگر تمام شعبہ ہائے حیات کو درپیش چیلنج و مسائل کے حل کے لیے اسلامی رہنمائی۔
3. سوشل میڈیا اور نیٹ پر مثبت مواد اور مستند اسلامی مضامین کی فراہمی۔
4. زبان و ادب کی ترویج و اشاعت۔
5. ننھے قلم کاروں کی حوصلہ افزائی۔
6. ملی اداروں کی خدمات کی جان کاری۔
7. چوں کہ دستور فطرت ہے کہ
قوت فکر و عمل پہلے فنا ہوتی ہے
پھر کسی قوم کی شوکت پہ زوال آتا ہے
اس لیے ۔۔۔۔۔۔۔ملت اسلامیہ کی فکری و عملی رہنمائی ۔
نوٹ: اس میں شائع تمام مواد محرر کے ذاتی نظریات ہیں، جن کے لیے بلاغ 18 ڈاٹ کام ذمہ دار نہیں ہے۔ اسی طرح کسی بھی طرح کی قانونی چارہ جوئی کے لیے صرف دہلی ہائی کورٹ میں ہی اپیل کی جاسکتی ہے۔
Home پرائویسی پالیسی