BSSC:انٹر لیول کمبائنڈ امتحان کے لیے درخواست جمع کرنے کا اعلان!

0
79

پٹنہ 20 ستمبر (بلاغ18ڈاٹ کام) بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن (بی ایس ایس سی) نے فرسٹ انٹر لیول کمبائنڈ مقابلہ جاتی امتحان 2014 کے مین امتحان کے لئے آن لائن درخواست جمع کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ بی ایس ایس سی فرسٹ انٹر لیول مقابلہ جاتی امتحان میں حصہ لینے والے امیدوار ویب سائٹ https://onlinebssc.com پر جا کر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں.

واضح رہے کہ فرسٹ انٹر لیول امتحان 2014 کے لئے آن لائن درخواست 20/09/2021 سے 04/10/2021 تک فارم جمع کیے جا سکیں گے . ایک دن پہلے بی ایس ایس سی نے ابتدائی امتحان میں 1218 نئے امیدواروں کو کامیاب قرار دیتے ہوئے مین امتحان کے لیے اہل قرار دیا تھا۔ اب ان امیدواروں کو مین امتحان میں درخواست دینے کے لیے 4 اکتوبر تک کا موقع دیا گیا ہے۔

Previous articleفوقانیہ و مولوی کا اسکروٹنی کا رزلٹ!
Next articleعوام کیلئے ’آپدا‘ حکومت کیلئے ’اَوسر‘ از : محمد فاروق اعظمی

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here