از: ظفر کمالی
شہرت کا یہ ڈھول اور یہ تاشا دیکھو
رکھّا ہے ادھر اردو کا لاشا دیکھو
ہے چھین جھپٹ کیسی انعاموں کی
بازار میں آئے ہو تماشا دیکھو
از: ظفر کمالی
شہرت کا یہ ڈھول اور یہ تاشا دیکھو
رکھّا ہے ادھر اردو کا لاشا دیکھو
ہے چھین جھپٹ کیسی انعاموں کی
بازار میں آئے ہو تماشا دیکھو