اردو کے حوالے سے یہ خوش آئند بات ہے کہ جگہ جگہ اس کے حق میں آوازیں بلند کی جارہی ہیں ۔ چھوٹی سطح سے لے کر بڑی سطح کے لوگ بھی اب دھیرے دھیرے اردو کی آبیاری میں اپنی حصے داری نبھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مولانا احمد و لی فیصل رحمانی کی یہ اپیل اس کی ایک بڑی اور اہم مثال ہے۔
حالیہ پوسٹ
مشہور پوسٹ
- Advertisement -