نیا آدھار کارڈ بنالیں: ورنہ….شہریت سے محروم ہوں گے!

0
4886

قارئین ! آپ کے پاس یقینا آدھار کارڈہوگا ۔ مگر فرسٹ اپریل 3 2 0 2 سے یہ بیکار ہوجاۓ گا اگر آپ نے اسے حکومت کے نئے شرائط کے مطابق آن لائن اپلوڈ نہ کیا تو یہ آدھار کارڈ بیکار ہو جاۓ گا۔

2016 سے پہلے جو بھی‌آدھار کارڈ بناۓ گئے ہیں انہیں کسی مستند ڈاکیومنٹ سے لنک نہ کیا گیا تو آپ کی شہریت خطرے میں پڑسکتی ہے۔ سے مستند ڈاکیومنٹ آپ کے موجودہ آدھار کارڈ سے میچ کرتا ہو یعنی آپ
کا نام کر یکٹ اسپلنگ کے ساتھ تاریخ پیدائش اور ولدیت Father’s Namd) کے ساتھ ہو۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ غیر تعلیم یافتہ غریب طبقات میں اکثریت کے پاس آدھار کارڈ تو ہوگا۔ مگر ان کے پاس ایسی کوئی دستاویز نہیں ہوگی۔

حکومت نے نیشنل سیکیوریٹی کی خاطر اس اقدام کا اعلان کیا ہے۔ بیشتر آدھار کارڈ چاہے کسی بھی جگہ بناۓ گئے ہوں مارچ2023 کے بعد وہ ذرائع یا وسائل کو قبول نہیں کئے جائیں گے۔

یہ بھی ممکن ہے کہ می سیوا سنٹرس سے آدھار کارڈ بنانے کا اختیار چھین لیا جائے اور صرف اور صرف سرکاری عملہ کو ہی آدھار کارڈ جاری کرنے کی ذمہ داری دی جاۓ۔ آدھار کارڈ کسی بھی شہری کیلئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا زندہ رہنے کیلئے آکسیجن کی ضرورت ہے۔آنے والے دنوں میں ہوسکتا ہے کہ نئے آدھار کارڈ کو این آری سے جوڑ دیا جاۓ۔

جس کے پاس آدھار کارڈ نہ ہواس سے اس کی شہریت کا حق چھین لیا جاۓ ۔ یہ تلخ حقیقت ہے کہ مسلمانوں میں لاپرواہی زیادہ ہے۔ سیاسی، مذہبی قائدین ، امام، خطیب، نیچریں اور این جی اوز کی جانب سے غریب اور غیر تعلیم یافتہ طبقہ میں اس سلسلہ میں شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ وقت گزرنے کے بعد نہ کوئی لیڈر آپ کو بچا سکتا ہے اور نہ ہی کوئی دستاویز آپ کو‌آپ کے حقوق واپس دلا سکتی ہے۔

اس سے پہلے کہ آزمائشی حالات شروع ہوں پہلی فرصت میں آدھار کارڈ کو اپ گریڈ کرنے کی مہم کا آغاز کیا جاۓ ۔

Previous articleمسلکی و قاسمی ندوی رحمانی مظاہری و ذات برادری کو لے کر امیر شریعت کا بڑا بیان!
Next articleبے لگام سیاست دانوں کی نفرت انگیزی پر سپرم کورٹ کی لگام!

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here