مہاراشٹر کے تمام مذہبی مقامات کو کھولنے کا اعلان !

0
62

مہاراشٹر کے تمام مذہبی مقامات 7 اکتوبر سے کھلیں گے

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے ٹاسک فورس سے ملاقات کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے

ے چیف منسٹر آفس (سی ایم او) نے آج کہا کہ تمام کوویڈ سیفٹی پروٹوکول کا مشاہدہ کرتے ہوئے تمام عبادت گاہیں نوراتری کے پہلے دن یعنی 7 اکتوبر 2021 سے دوبارہ کھل جائیں گی۔

Previous article‏وزیراعلیٰ نتیش کمارنے ان لاک 7کے لیے ٹویٹ کے ذریعے کیا اعلان!
Next articleپنچایتی انتخابات گاؤں کی ترقی وخوشحالی کے لئے انتہائی اہم:رازداں شاہد

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here