انا للہ وانا الیہ راجعون
شیر پنجاب امیر احرار حضرت
مولانا حبیب الرحمان صاحب لدھیانوی
شاہی امام جامع مسجد لدھیانہ کا ابھی انتقال ہوگیا ہے.
یہ اہل پنجاب اور ملک کے لئے بہت بڑا سانحہ ہے، مولانا کی شخصیت پنجاب کے مسلمانوں کے لئے ایک ڈھال تھی،
حق مرحوم کو غریق رحمت کرے اور ان کے جملہ پسماندگان بالخصوص برادر مکرم مولانا عثمان لدھیانوی کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین
مہدی حسن عینی
حالیہ پوسٹ
مشہور پوسٹ
- Advertisement -