سیتا کی بستی سیتامڑھی کے بوکھرا پنچایت سے شہرت یافتہ عزیز شاعر،عالی جناب قاری مزمل حیات صاحب کی والدہ ماجدہ کی ہوئی مکھیا عہدہ پر شاندار جیت سے،دل کی ممکنہ گہرائی سے دلی مبارکباد اور نیک خواہشات اللہ تبارک وتعالی سرزمین بوکھرا میں قیام پذیر مسلمانوں کو جزائے خیر عطا فرمائے,اور اس فتح کو خیر کا ذریعہ بنائے آمین,وہیں مولانا رضاء اللہ صاحب قاسمی کو بھی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے شب و روز کی انتھک محنت اور محبت و لگن سے بھائی مزمل حیات کو جیت کا سہرا پہنایا اور ان کے رفیق کار کو بھی بہت بہت مبارک باد,اللہ تبارک وتعالی نو منتخب مکھیا کو اس عہدے کی حفاظت اور اس کی پاسداری کرنے والا بنائے,آمین
عبدالخالق قاسمی مظفرپوری
معروف شاعرقاری مزمل حیات کو جناب مجاہد حسین حبیبی کی مبارک باد
دوستو آپ سب کو یہ خبر دیتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہورہی ہے کہ رفیق محترم معروف شاعرقاری مزمل حیات نے بوکھرا پنچایت سے مکھیا پد سے کافی ووٹوں سے جیت حاصل کی ہے بکھرا پنچایت کے سبھی احباب کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے اچھی شخصیت کا انتخاب کیا ہے