مدرسہ بورڈ میں درجہ وسطانیہ امتحان کے لیے فارم بھرنے والے طالب علموں کے لیے اہم خبر

0
343

واضح ہوکہ بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ، پٹنہ میں درجہ وسطانیہ کے لیے فارم بھرنے کی تاریخ آج سے شروع ہورہی ہے۔تمام گارجین حضرات اپنے بچے اور بچیوں کے بہترین مستقبل کے لیے اس فارم کو ضرور بھریں۔ مدرسہ بورڈ کے ویب سائٹ www.bsmeb.org پر جاکر یہ فارم بھرا جاسکتا ہے۔

Previous articleاولاد کی پرورش سے متعلق چند ضروری ہدایات۔از: حکیم الأمۃ,مجدد الملۃ مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه
Next articleمحبت و اخلاص کے پیکر : ڈاکٹر ممتاز احمد خاں از: قمر اعظم صدیقی

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here