منوررانا کی کتاب ’’ماں‘‘

0
46

از بلاغ 81 ڈاٹ کام
’’ماں‘‘ وقت کے مشہور اور محبوب شاعر منور رانا کی ایک ایسی کتاب ہے جس میں ماں کی محبت سے لبریز غزلوں کی خوشبو بسی ہوئی ہے۔ ایک موضوع کو انھوں نے زاویہ بدل بدل کر پیش کرنے کی کوشش کی ہے جس میں وہ کامیاب ہیں۔۹۵؍ صفحات پر مشتمل یہ کتاب نہ صرف اپنی نوعیت کے اعتبار سے منفرد ہے بلکہ اسلوب کی سحر انگیزی بھی اس میں موجود ہے۔اس کا اکیسواں ایڈیشن مژگاں پبلی کیشنز، کولکاتا نے شائع کیا ہے۔ ایک شعر ملاحظہ کریں ؎
کون سمجھائے یہ تنقید کے شہزادوں کو
ماں پہ ہم شعر نہ کہتے تو یہ شہرت ہوتی؟

Previous articleمرثیہ بر وفات حضرت مولاناولی رحمانی
Next articleرضوان احمد کی کتاب’’کتاب کائنات‘‘

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here