ماہ محرم الحرام کا چاند نظر نہی آیا
آج مورخہ 29 جولائی بمطابق 29 ذوالحجہ بروز جمعہ بعد غروب آفتاب اسلامی نیا سال ماہ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کی کوشس کی گئ شہر سیوان واطراف نیز ہندوستان کے دوسرے شہروں عدم رویت کی اطلاعات موصول ہوئی اسی وجہ سے بلاغ18 کی جانب سے اطلاع دی جاتی ہے کہ کل مورخہ 30 جولائی کو 30 ذوالحجہ ہوگی اور مورخہ 31 جولائی بروز اتوار کو یکم محرم الحرام 1444ھ
9 اگست کو 10 محرم الحرام منائی جائے گی