قواعد وضوابط

بلاغ 18 ڈاٹ کام کے تمام کارکنان پوری دنیا میں ملت مسلمہ کی زوال پذیری اور اس میں روز افزوں اضافہ سے متاثر ہوکر قوم وملت کی نشاۃ ثانیہ کے جذبہ سے سرشار ہوکر خوشنودی الٰہی کی خاطر رضاکارانہ طور پر کام کر رہے رہیں، اس لیے یہ اس کے کارکنان انھیں جذبہ و فکر اور مقاصد کے حامل افراد کو اس تحریک میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں اوراس کو آگے بڑھانے کے لیے علمی، تخلیقی اور عملی تعاون کی گذارش کرتے ہیں۔