فوقانیہ و مولوی کا اسکروٹنی کا رزلٹ!

0
868

پٹنہ 20ستمبر (پریس ریلیز) کنٹرولر آف ایگزامنیشن، بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے اطلاع دی ہے کہ درجہ فوقانیہ و مولوی امتحانات سال 2021 کے لیے جن طلبا و طالبات نے اسکروٹنی کی درخواست دی تھی ان کا اسکروٹنی کا رزلٹ 22 ستمبر کو جاری کر دیا جائے گا۔

تمام طلباء وطالبات اپنا رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsmeb.org پر دیکھ سکتے ہیں اور اپنا مارکشیٹ بھی ڈاؤن لوڈ download کر سکتے ہیں۔

Previous articleاعظم خان ، مختار انصاری اور عتیق احمد کی بڑھی مشکلیں
Next articleBSSC:انٹر لیول کمبائنڈ امتحان کے لیے درخواست جمع کرنے کا اعلان!

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here