ضروری اعلان :بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجو کیشن بورڈ ، پٹنہ

0
865

بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجو کیشن بورڈ ، پٹنہ : ضروری اعلان
درج ذیل مدارس کے پرنسپل /صدر مدرس کو ہدایت دی جاتی ہے کہ درجہ فوقانیہ و مولوی امتحانات 2022 کی جوابی کاپیوں کی جانچ کے لیے اپنے ضلع کے ممتحن حضرات کا مکتوب دفتر مدرسہ بورڈ، 5ودیاپتی مارگ ، پٹنہ سے

مورخہ ۔ 15 جنوری 2022 کو لازمی طور پر خود یا اپنے نمائندہ کو تصدیق شدہ مکتوب کے ساتھ بھیج کر دستیاب کرلیں ۔ آنے جانے کا اخراجات حسب ضابطہ دفتر کے ذریعہ ادا کئے جائیں گے ۔

Previous articleفکرِ انقلاب جلد دوم کا دیوبند میں ممتاز علما کے ہاتھوں مثالی اجرا
Next articleاس وقت بڑی خبر :مذہب تبدیل کرکے ہندو بننے والے وسیم رضوی گرفتاری کو لے کر کیا ہےہیٹ اسپیچ معاملہ

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here