رونالڈ روس ایک تعارف از: انسان گروپ مغربی بنگال

0
60

پیدائش:13 مئی 1857ء
الموڑا

وفات:16 ستمبر 1932ء
لندن

شہریت:مملکت متحدہ
رکن:رائل سوسائٹی
اولاد:02بیٹے
02 بیٹیاں

مقامِ تدریس:
۔۔۔ (1)Presidency
۔۔۔ General Hospital
۔۔۔ کولکاتا
۔۔۔ (2)Liverpool School of
۔۔۔ Tropical Medicine
۔۔۔ (3)King’s College Hospital
دفتر جنگ

۔۔۔ Ministry of Pensions
۔۔۔ and National Insurance
۔۔۔ Ross Institute and Hospital
۔۔۔ for Tropical Diseases
اختصار اسم علماء النبات:Ron Ross
زبان:انگریزی
شعبۂ عمل:طب
ملازمت:کنگز کالج لندن

اعزازات:
رائل میڈل (1909)
نوبل انعام برائے فزیالوجی
اور طب (1902)
رائل سوسائٹی فیلو (1901)

رونالڈ روس(13 مئی 1857 – 16 ستمبر 1932) ایک برطانوی معالج تھے۔ انھوں نے ملیریا پر کام کے صلے میں 1902 میں طب کا نوبل انعام حاصل کیا اور نوبل انعام پانے والے پہلے برطانوی ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ان کی تحقیق سے ثابت ہوا کہ ملیریا کا سبب مچھر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس بیماری سے لڑنے کے لیے سائنسدانوں کو صحیح رہنمائی حاصل ہو سکی۔نیز وہ ایک شاعر بھی تھے جنھوں نے کئی گانے و نظمیں لکھی تھیں۔

Previous articleسلطان اختر ایک تعارف از: انسان گروپ مغربی بنگال
Next articleشہید صحافت مولوی محمد باقر ایک تعارف از : انسان گروپ مغربی بنگال

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here