رمضان المبارک :امارت شرعیہ کا اعلان!

0
183

دیوبند ، آج بعد نماز مغرب دفتر اہتمام میں رویت ہلال کمیٹی دارالعلوم دیوبند کی میٹنگ منعقد ہوئی ۔ دیو بند و اطراف میں چاند نظر آیا ۔ ملک کے بہت سے مقامات سے اطلاع ملی کہ رمضان المبارک کا چاند نظر آیا ہے ۔ لہذا رویت ہلال کمیٹی دارالعلوم دیوبند نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ کل ( ٫ ٣ اپریل ٢٠٢٢ ، بروزاتوار ) رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہو گی۔

Previous articleاستقبال رمضان المبارک
Next articleآتی ہی رہے گی تیرے انفاس کی خوشبو

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here