درجہ فوقانیہ اور مولوی کے طلبہ و طالبات کے لئے راحت بھری خوشخبری!

0
397

جیسا کہ (بلاغ18ڈاٹ) سے آپ کو اطلاع ملی تھی کہ مدرسہ بورڈ میں درجہ فوقانیہ اور مولوی کے امتحان کے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 اگست بروز منگل تھی لیکن اب اس تاریخ میں توسیع کرکے 15 ستمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔اس لئے تمام امیدوار لازمی طور پر اس مدت میں اپنا رجسٹریشن مدرسہ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsmeb.org پر کرا لیں.

Previous article24 گھنٹے کے اندر بی جے پی کوبنگال میں لگا جھٹکا ، بی جے پی کی بڑھی مشکلیں!
Next article’خشک پتوں کی موسیقی‘ کے آہنگ از: پروفیسر صالحہ رشید

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here