پٹنہ : بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ فوقانیہ اور مولوی امتحان 2022 کا رزلٹ جاری کر دیا ہے۔درج ذیل لنک پر کلک کر کے نتیجہ دیکھا جا سکتا ہے ۔
مولوی کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کریں
http://bsmeb.online/SearchMResult.html
فوقانیہ کے لیے یہاں کلک کریں
http://bsmeb.online/SearchFReault.html