درجہ فوقانیہ اورمولوی امتحانات کا اعلان: بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ

0
643

جیسا کہ (بلاغ18ڈاٹ) سے آپ کو اطلاع ملی تھی کہ مدرسہ بورڈ میں درجہ فوقانیہ اور مولوی کے امتحان کے رجسٹریشن کی آخری توسیعی تاریخ 15 ستمبر تک تھی لیکن اب اس تاریخ میں مزید توسیع کرکے 30 ستمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔

اس لئے تمام امیدوار لازمی طور پر کل تک اپنا رجسٹریشن مدرسہ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsmeb.org پر کرا لیں.
درجہ فوقانیہ اورمولوی امتحانات رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے فارم بھریں,?

http://bsmeb.org/

Previous articleمصنف کو کچھ نہیں ملتا از : ڈاکٹراورنگ زیب نیازی (پاکستان)
Next articleبہار بورڈ انٹر میڈیٹ داخلہ کی فہرست!

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here