جیسا کہ (بلاغ18ڈاٹ) سے آپ کو اطلاع ملی تھی کہ مدرسہ بورڈ میں درجہ فوقانیہ اور مولوی کے امتحان کے رجسٹریشن کی آخری توسیعی تاریخ 15 ستمبر تک تھی لیکن اب اس تاریخ میں مزید توسیع کرکے 25 ستمبر تک بڑھا دی گئی ہے۔اس لئے تمام امیدوار لازمی طور پر اس مدت میں اپنا رجسٹریشن مدرسہ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsmeb.org پر کرا لیں.