تعلیم میں قوم کی ترقی مضمر ہے

0
93
تعلیم میں قوم کی ترقی مضمر ہے

لکھی سرائے 6 جون (ابن سعد) ریٹائرڈ پرنسپل ڈی ایس کالج سکندرہ پروفیسر محمد صلاح الدین خان کے دولت کدے پر انہیں کی صدارت میں ایک تعلیمی بیداری تقریب کا انعقاد عمل میں آیا. اس تقریب میں شرکت کرنے کے لئے بہار پولیس سب انسپکٹر ایسوسییشن کے چیرمین و کوآرڈینیٹر مائنوریٹی کوچنگ سینٹر حج بھون پٹنہ , لیاقت علی خان, کلیمیہ فواںڈیشن کے چیر مین و ناظم مدرسہ محمدیہ خانقاہ نقشبندیہ اعلیٰ پور ضلع شیخپورہ مفتی محمد شبیر احمد پیرزادہ, مولانا محمد عارف فارغ التحصیل دارالعلوم دیوبند, ریسرچ اسکالر فارن پالیسی جندل یونیورسیٹی حال مقیم مدینہ منورہ, حاجی عبد الرشید خان صاحب مہسونا, لکھی سرائے, سابق مکھیہ محی الدین نگر پنچایت محمد مقصود خان, بزم تعمیر ادب ذخیرہ کے جنرل سکریٹری امان ذخیروی وغیرہم تشریف لائے. تقریب کے صدر پروفیسر محمد صلاح الدین خان نے اپنے تعارفی خطبے میں آئے ہوئے مہمانوں کا سامعین کے سامنے تعارف پیش کیا. مہمان خصوصی مائنوریٹی کوچنگ سینٹر حج بھون پٹنہ کے کوآرڈینیٹر لیاقت

(پروفیسر محمد صلاح الدین خان پریم ڈیہا ضلع لکھی سرائے کے دولت کدے پر تعلیمی بیداری تقریب)

Previous articleآئندہ چند مہینوں میں چاروں لیبر کوڈ نافذ ہوجائیں گے
Next articleوزیر اعلی کے عہدے پر میں رہوں گا: یدی یورپا

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here