حکومت بہار: محکمہ اقلیتی فلاح: وظیفہ کا اعلان 22-2021

1
1021

وزارت اقلیتی امور( ایم، او، ایم، اے) سال 22-2021 کے لیے تین وظیفہ منصوبہ یعنی پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینس کی بنیاد پر اسکالر شپ کے تحت وظیفہ کا فائدہ لینے کے لیے حکومت ہند کے ذریعے مطلع (نوٹیفائیڈ) چھ اقلیتوں (جین،بودھ،سکھ،پارسی،مسلم اور عیسائی)سے متعلقہ طلبہ و طالبات کو مواقع فراہم کرتا ہے۔

Previous articleدہلی سمیت اترپردیش میں مسلسل بارش، اسکول بند،ریڈ الرٹ جاری
Next articleہاجرہ مسرور : ایک تعارف: از: کسان گروپ مغربی بنگال

1 COMMENT

  1. السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی عمر میں اور علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here