J.N.U جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا اہم اعلان

0
147

نئی دہلی20ستمبر( ہندوستان اردو ٹائمز) جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں داخلہ کے لیے داخلہ امتحان پیرسے 114 شہروں میں شروع ہوا۔ یونیورسٹی کے وی سی ایم جگدیش کمار نے یہ معلومات دی ہیں۔ داخلہ امتحانات 23 ستمبر تک جاری رہیں گے۔

کمار نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کے زیر اہتمام جے این یو داخلہ امتحان (جے این یو ای ای) آج سے ملک بھر کے 114 شہروں اور 248 مراکز میں شروع ہواہے۔ جے این یو ای ای 2021 میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے لیے نیک خواہشات۔وایواکی ضرورت والے پروگراموں کے لیے ، عمل آن لائن کیا جائے گا۔

Previous articleسی ٹی ای ٹی CTET) 2021): رجسٹریشن کا عمل آج سے ہوگیاہے شروع، جانئےکیاکیا دستاویزات درکار ہیں ؟
Next articleاعظم خان ، مختار انصاری اور عتیق احمد کی بڑھی مشکلیں

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here