بہا را سٹیٹ مدرسہ ایجو کیشن بورڈ ، پٹنہ نے 2023 کیلئے فارم بھرنے کی تاریخ میں کی توسیع!

0
56

وسطانیہ ایویلیوشن 2023 کیلئے فارم بھرنے کی تاریخ میں مزید توسیع : ڈاکٹرمحمد نور اسلام
مورخہ 16فروری2023ء ڈاکٹر محمد نو را سلام ،کنٹرولر آف اکزامنیشن ، بہا را سٹیٹ مدرسہ ایجو کیشن بورڈ ، پٹنہ نے اطلاع دی ہے کہ درجہ وسطا نیہا یو میلیوشن فارم بھرنے کی آخری تا ریخ 15 فروری متعین تھی ۔ مدارس کے ذمہ داران اور طلبا وطالبات ، مدارس کے متعلق تنظیم کے ذریعہ گذارش کی گئی ہے کہ فارم بھرنے کی تا ریخ میں مزید توسیع کی جاۓ چونکہ چند وجوہات کی وجہ کر کچھ طلبا و طالبات فارم بھرنے سے محروم رہ گئے ہیں ماند و طلبا و طالبات کے مستقبل کو دھیان میں رکھتے ہوۓ وسطانیہ ا یولیوشن (امتحان ) 2023 کی تا ریخ میں مزید 28فروری 2023 تک کی توسیع کر دی گئی ہے ۔

ڈاکٹرمحمد نو را سلام ،کنٹر ولرآف اکزامنیشن ، بہا راسٹیٹ مدرسہ ایجو کیشن ، بورڈ ، پٹنہ نے وسطانیہ معیار کے جملہ مدارس ملحقہ کو اطلاع دی ہے کہ فارم بھرنے میں اگر کسی طرح کی کوئی دشواری پیش آتی ہے تو متذ کرہ موبائل نمبرات – 7481950766،7004175443 سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں اور مجھے امید ہے ساتھ ہی مدارس ملحقہ کے صدرالمدرسین،طلبا و طالبات اور گارجین حضرات سے گذارش ہے کہ آئندہ سلطانیدا یو میلیون 2023 کے مزید توسیع کی ہرگز التجا کرنے کی زحمت گوارہ نہ کر یں ۔ ابھی جوتا ریخ میں توسیع کی گئی ہے اسی در میان آن لائن فارم بھرنے کی زحمت کر یں گے ۔

( ڈاکٹرمحمد نور اسلام)
کنٹرولر آف اکزامنیشن
بہاراسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ، پٹنہ

Previous articleجامعہ رحمانی کے شعبہ افتاء کا مقصد فقہ و فتاویٰ کے ماہرین تیار کرنا ہے: حضرت امیر شریعت
Next articleمدرسہ بورڈ کے کارگزار صدر عبدالسلام انصاری نے ڈاکٹر محمد سراج اللہ تیمی کے گھر جاکر عیادت کی

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here