بہار بورڈ انٹر میڈیٹ داخلہ کی فہرست!

0
266

پٹنہ: 26؍ ستمبر (بلاغ 18 ڈاٹ کام)

بہار بورڈ انٹر میڈیٹ داخلہ کی تیسری فہرست آج جاری ہوگی۔ واضح رہے کہ بہار اسکول اگزامنیشن بورڈ انٹر میڈیٹ کلاس 11 سال 2021۔23 کے لیے جاری کرے گا۔ بہار بورڈ کے مطابق تیسری فہرست کی بنیاد پرتعلیمی اداروں میں 27 ستمبر سے یکم اکتوبر تک داخلہ لیا جاسکتا ہے۔ آن لائن داخلہ سے متعلق دیگر جانکاری او ایف ایس ایس ویب سائٹ
http://ofssbihar.in/Higher-Education/index.aspx
سے حاصل کی جاسکتی ہے۔

Previous articleدرجہ فوقانیہ اورمولوی امتحانات کا اعلان: بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ
Next articleافسانہ”ٹی او ڈی” از : ڈاکٹر ذاکر فیضی

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here