بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ کا ضروری اعلان!

0
973

صوبہ بہار کے سبھی اضلاع میں موجود کل ۱۹۴۲ امداد یافتہ مدارس ملحقہ کے سکریٹری؍ صدرمدرس؍ مدرسین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے مدرسہ میں کام کررہے مدرسین کی تفصیلات ، علمی لیاقت و عہدوں کے ساتھ درج ذیل خاکہ میں مدرسہ میں موجود کلاس روم اور دفتر کی تفصیلات پر کر کے ایک ہفتہ کے اندر بذریعہ ای میل

bsmebpatna1@gmail.com پر لازمی طورپر موصول کرادیں۔


نوٹ: سبھی ملحقہ مدارس کے صدر مدرس کو ہدایت دی جاتی ہے کہ ایک ماہ کے اندر U-Dise Code حاصل کرلیں۔ نہیں حاصل کرنے پر صدرمدرس کی تنخواہ پر روک لگائی جائے گی۔

فارم (Form) یہاں سے ڈاؤن لوڈ(Download)کریں!

فارمیٹ

Previous articleوزیر اعلیٰ کی صدارت میں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں ۲۱ ایجنڈوں پر لگی مہر!
Next articleباقر مہدی ۔۔ ایک تعارف از: انسان گروپ مغربی بنگال

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here