پٹنہ : بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ نے درجہ وسطانیہ ، فوقانیہ اور مولوی امتحان کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ساتھ ہی ساتھ پہلی اور دوسری نششت کا مکمل ٹائم ٹیبل بھی جاری کردیا ہے
درجہ وسطانیہ کا امتحان ۹ جنوری سے ہوگا جبکہ فوقانیہ اور مولوی کا امتحان ۳ جنوری سے لیا جائے گا ۔