بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ، پٹنہ کا اعلان

0
2785

درجه وسطانیہ 2022 کے فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 نومبر تک توسیع کی جاتی ہے۔
تمام ملحق مدارس کے پرنسپل صدر مدرس طلبا و طالبات اور گارجین حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ درجہ وسطانیہ 2022 کا آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ میں 20 نومبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ تمام پرنسپل صدر مدرس کو ذمہ داری دی جاتی ہے کہ وہ اپنے مدرسہ کے طلباء و طالبات کا فارم مدرسہ بورڈ کے ویب سائٹ www.bsmeb.org پنتین وقت کے درمیان بذات خود جرانا یقینی بنائیں۔ امتحان فارم بھرنے کیلئے 600 روپے فی امیدوار میں کی ادائیگی آن لائن کی جائے گی۔ مدرسہ بورڈ کے ویب سائٹ پروستائی ایولیوشن کیلئے تک بنام – wastania Examination موجود ہے۔ طلبا و طالبات کاربین حشرات اس لنک کے ذریعہ درجہ وسطانیہ ایولیوشن کیلئے فارم بھر سکتے ہیں۔

نوٹ:- تمام طلبا طالبات اور گارجین حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درجہ فوقانیہ و مولوی امتحمان کا فارم بھرنے میں امیدوار کے آدھار کارڈ اور بینک اکاؤنٹ کی تفصیل فراہم کرانے کی لازمیت کم کردیا گیا ہے اب طلباوطالبات با آسانی فارم بھر سکتے ہیں۔
نیچے دیے گئے لنکس فارم بھریں?✍️
www.bsmeb.org

Previous articleیادگار اعلیٰ حضرت جامعہ رضویہ منظر اسلام کے پانچ طلبہ جامع ازہر مصر کے لیے منتخب۔
Next articleپارلیمنٹ کے سیشن میں چینی دراندازی پربحث ہونی چاہیے ، اویسی نے پو چھا،مودی اب چین کانام کیوں نہیں لیتے؟

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here