بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ،پٹنہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ صرف آج تک!

0
649

واضح رہے کہ بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ،پٹنہ میں درجہ فوقانیہ اور مولوی امتحانات کے رجسٹریشن کی تاریخ میں جو توسیع کی گئی تھی اس کی آج آخری تاریخ ہے۔یاد رہے کہ ۔بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ سے 2020/2019 میں جن امیدواروں نے وسطانیہ و فوقانیہ امتحان پاس کیا ہے وہ 31/اگست 2021 تک فوقانیہ یا مولوی امتحان کے لئے رجسٹریشن کرالیں , رجسٹریشن نہ کرنے کی صورت میں2022 میں بورڈ کے اعلان کے مطابق فوقانیہ ومولوی امتحان سے محروم رہیں گے .

http://bsmeb.org/

Previous articleافسانہ “سلگتے موسم کی کتھا”از: ڈاکٹرمحمد علی حسین شائق (جگتدل)
Next articleرشتے داروں کی بدسلوکی _ جواب میں مطلوبہ ررویّہ از: ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here