امیدوار ٹیچروں کے لیے خوشخبری، جلد ملے گی نوکری:وزیرتعلیم

0
378
امیدوار ٹیچروں کے لیے خوشخبری، جلد ملے گی نوکری:وزیرتعلیم

دربھنگہ ۲۴ ؍اکتوبر: (محمد فیض الدین) وزیر تعلیم وجے کمار چودھری نے آج ٹیچروں کے امیدواروں کو یہ یقین دلا یا کہ جن لوگوں کی کائو نسلنگ ہوگئی ہے اور ٹیچرس کے لیے انتخاب ہوچکا ہے انھیں جلد ہی تقرری نامہ دے دیا جائے گا۔ جناب چودھری دربھنگہ کے کوششور استھان اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں امید وار کی حمایت میں تشہیر کے لیے گئے تھے۔

پٹنہ واپسی کے وقت منتخب امیدواروں کے وفد نے انھیں تقرری نامہ دینے کے سلسلے میں ایک عرضی دی تھی جس کے بعد انھوں نے یہ یقین دہانی کرائی ۔

وفد میں ٹیچر امیدوار راشد نسیم بھی شامل تھے۔

Previous articleہندوستان کے خلاف پاکستان نے پہلی بار دس 10وکٹوں سے جیت درج کر تاریخ رقم کی!
Next articleاسلامی سیاست ___تعلیمات نبوی کی روشنی میں از:مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here