باسمه تعالی
بخدمت جناب امام صاحب دامت برکاتہم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ
آنجناب سے گذارش ہے کہ اس اعلان کو جمعہ کی نماز سے قبل یا بعد حسب گنجائش اپنی مسجد میں ضرور بالضرور فرما دیں تاکہ دسویں کلاس کا امتحان دینے والے طلبہ و طالبات زیادہ سے اس اعلان سے فائدہ حاصل کر سکیں۔
شکریہ۔
اعلان
2023-25 سیشن کے لیے رحمانی ٣٠ کا فارم آن لائن شائع ہوچکا ہے۔ عزیز طلبہ و طالبات ویب سائٹ پر جاکر جلد از جلد فارم بھر لیں۔
فہد رحمانی رحمانی٣٠ پٹنه
Unit Of RAHMANI FOUNDATION M
واضح رہے که دسویں کلاس کے امتحان 2023 کے بعد آئی آئی ٹی (جے ای ای )، NEET (میڈیکل)، سی اے، سی ایس کے مقابله جاتی امتحانات کی تیاری کے لئے رحمانی 30. کا داخلہ ٹیسٹ ملک کے مختلف مقامات پر آف لائن یا حسب ضرورت آن لائن بتاريخ 22, جنوری 2023 روز اتوار بوقت 8:45 بج صبح سے 12:30 بجے دن تک ہوگا۔
عزیز طلبه و طالبات 13 / جنوری 2023 سے پہلے پہلے آن لائن فارم جلد از جلد بھر لیں۔ اور اپنے موبائل اور ای میل پر رحمانی 30 کی جانب سے بھیجی گئی تفصیلات کو پڑھتے رہیں۔ سینٹر کی تفصیل ویب سائٹ
www.rahmanimission.org
کے ذریعه حاصل کی جاسکتی ہے۔
آپ حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے عزیزوں کو خبر دینے کی زحمت فرمائیں۔
فارم بھرنے کی آخری تاریخ: 13 / جنوری 2023
انٹرنس ٹیسٹ کی تاریخ: 22 / جنوری 2023 روز اتوار بوقت 8:45 بجے صبح سے 12:30 بج دن
ویب سائٹ پر جائیں یہاں کلک کریں?
www.rahmanimission.org
نوٹ: مقتدی حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے امام صاحب تک اس اعلان کو ضرور پہنچا دیں۔