اعلان برائے امتحان سال -2022 : بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ پٹنہ

1
621

جیسا کہ (بلاغ18ڈاٹ) سے آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ بورڈ میں درجہ فوقانیہ اور مولوی کے امتحان کے فارم بھرنے کی تاریخ 9/10/2021 (9/اکتوبر)سے31/اکتوبر 2021 تک ہے۔اس لئے تمام امیدوار لازمی طور پر اس مدت میں اپنا رجسٹریشن مدرسہ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsmeb.org پر کرا لیں.
اس لئے تمام امیدوار لازمی طور پر کل تک اپنا رجسٹریشن مدرسہ بورڈ کی ویب سائٹ www.bsmeb.org پر کرا لیں.

درجہ فوقانیہ اورمولوی امتحانات کا فارم بھرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے فارم بھریں,?

http://bsmeb.org//a>

1 COMMENT

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here