اردو جاننے والوں کے لیے نوکری کا سنہرا موقع!

0
1034

نئی دہلی، 22 جون 2022 اردو ٹائپنگ میں مہارت رکھنے والوں کے لیئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے نوکری حاصل کرنے کا سنہرہ موقع ہے جو حضرات اردو ٹائپنگ میں مہارت رکھتے ہیں یعنی ایک منٹ میں پچیس الفاظ ٹائپ کرسکتے ہیں وہ اس کے لیے آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں ۔

مزید تفصیلات کے لیے نیچے اخبار کے اشتہار کا کٹ آؤٹ دیا گیا ہے۔

اردو ٹائپسٹ اور ایل ڈی سی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تفصیلات کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں

http://onlineprocess.in/ncpul/

Previous article۔۔۔۔۔۔اب ایسا لگتا ہے ملک میں عدالتوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے؟ …….مولانا ارشدمدنی-
Next articleنظیر اکبرآبادی کی نظم “آدمی نامہ”

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here