اردو اسپیشل ٹی ای ٹی امید واروں کا مستقبل داؤ پر! کیا ہے معاملہ جانیے اس خبر کے اندر!

0
371

اردو اسپیشل ٹی ای ٹی کا مسئلہ آٹھ سالوں سے بہار اردو آبادی کا ایک اہم مسئلہ ہے۔بارہ ہزار امید واروں نے جس بے چینی اور سیکولر انداز میں حکومت کی امید دہانی پر بھروسہ کیا اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے وہ بہت افسوسناک ہے۔اردو کے بااثر اور بارسوخ افراد کو اردو سے محبت کا ثبوت دیتے ہوئے اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرانا چاہیے۔اس حوالے سے اردو اسپیشل ٹی ای ٹی کے صدر مفتی حسن رضا امجدی کو پوری اردو آبادی سلام پیش کرتی ہے جو اس نازک وقت میں اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوئے ہیں۔

Previous articleبرقیؔ اعظمی کی ’’روحِ سخن‘‘ از: انور خواجہ(امریکا)
Next articleمعاشرے کی اصلاح کیلئے ادب کی اصلاح لازمی از: عارفہ مسعودعنبر (مرادآباد)

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here