خبریںقومی اردو آنرز کے طلبا کے لیے سنہرا موقع By Balagh - اکتوبر 11, 2021 0 470 وہ طلباء جو دہلی یونیورسٹی میں ” اردو آنرز ” کورس میں داخلہ لینا چاہتے ہیں ، ستی وتی کالج ، اشوک وہار میں کم فیصد پر داخلہ لیا جا سکتا ہے۔ اس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھائیں۔