“اسلام اور سائنس”

0
63

از: بلاغ 18 ڈاٹ کام
“اسلام اور سائنس” ڈاکٹر محمد رفیع الدین کی گراں بہا تصنیف ہے- علمی اور تحقیقی دنیا میں ان کا مقام نمایاں حیثیت رکھتا ہے- علامہ اقبال کی صحبت اور قربت سے جہاں انہوں نے فیض اٹھایا وہیں اپنی خداداد ذہانت سے علمی، تحقیقی اور سائنسی خدمات انجام دیں۔ “اسلام اور سائنس” میں ان کی فکری اور علمی گہرائی کا اندازہ ہوتا ہے- اس کتاب کی ایک اہم خوبی یہ ہے کہ اس میں اسلام کی حاکمیت اور سائنس کی محکومیت کو بڑے دل نشین انداز میں واضح کیا گیا ہے۔جابجا مثالوں اور دلیلوں کی روشنی میں اسلام کی حقانیت قاری پر منکشف ہوتی ہے۔ 95صفحات میں مختلف ذیلی عناوین کے تحت موضوع کو پھیلایا گیا ہے جس سے کتاب کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے

Previous articleشہر ناندورہ کا ادبی منظر نامہ از محمد علیم اسماعیل
Next articleنقد و سنجش : ایک تبصرہ

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here