بلاغ 18ڈاٹ کام ایک نظر میں

0
266

اردو دنیا میں ایک نئی ویب سائٹ ’بلاغ 18ڈاٹ کام’ اردوکی ترویج و ترقی کا ایک نیا پلیٹ فارم ہے جس میں تخلیقات و تنقیدات ،ادب کی مختلف اصناف کے ساتھ ساتھ معاصر دنیا کی صورت حال کو ترجیحی طور پر شائع کیا جائے گا۔مثبت اور تعمیری افکار کا فروغ اس کے منشورات میں شامل ہیں۔آپ کے تعاون سے ہی ایسے اہداف کو حاصل کیا جاسکتا ہے

Previous articleشاعر کا خط مدیرِ محترم کے نام
Next articleٹونٹی دار لوٹا

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here