اترپردیش پولیس نے مرکزی وزیر مملکت کے گھر پر چسپاں کیا نوٹس، بیٹے کو 8 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم، لکھیم پور کھیری واقعہ کے دو ملزم گرفتار

0
132

لکھنؤ: اتر پردیش پولیس نے مرکزی وزیر اجے کمار مشرا ٹینی کی لکھیم پور کھیری رہائش گاہ کے باہر ایک نوٹس چسپاں کیا ہے جس میں ان کے بیٹے آشیش مشرا کو لکھیم پور کھیری تشدد کے سلسلے میں 8 اکتوبر کو پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔

دوسری جانب اتر پردیش پولیس نے جانکاری دی ہے کہ لکھیم پور کھیری میں پرتشدد واقعہ کے سلسلے میں دو ملزمان لاوکش اور آشیش پانڈے کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اتر پردیش پولیس نے مرکزی وزیر اجے کمار مشرا ٹینی کی لکھیم پور کھیری رہائش گاہ کے باہر ایک نوٹس چسپاں کیا ہے جس میں ان کے بیٹے آشیش مشرا کو لکھیم پور کھیری تشدد کے سلسلے میں 8 اکتوبر کو پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔

(بشکریہ: دیوبند ٹائمز)

Previous articleعلماء کی مضبوط تنظیم از:ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
Next articleبہار پبلک سروس کمیشن نے کیا نتائج کا اعلان، کل ٣٦ مسلم طلبا میں نازش علی، محمد آصف اور ٹیپو سلطان کے نام بھی شامل!

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here