آٹھویں امیر شریعت کے انتخاب کا انتظار ختم!

0
337

پٹنہ (بلاغ18ڈاٹ کام) آج پٹنہ میں بہار، اڑیسہ اور جھارکھنڈ کے آٹھویں امیر شریعت کا انتخاب عمل میں آیا ، جس میں سیکیورٹی کافی سخت تھی، ذرائع کے مطابق حضرت مولانا انیس الرحمٰن 197 اور حضرت فیصل ولی رحمانی صاحب 347 ووٹ لائے، اس طریقے سے حضرت مولانا احمد ولی فیصل صاحب رحمانی دامت برکاتہم العالیہ کافی ووٹوں سے امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ اور جھارکھنڈ کے آٹھویں امیر شریعت منتخب ہوئے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Previous articleسیرتِ نبوی پر ایک نئی کتاب از: ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
Next articleنئے امیر شریعت کا پر جوش خیر مقدم!

اپنے خیالات کا اظہار کریں

Please enter your comment!
Please enter your name here